balaghal ula be kamalehi meaning in urdu
پیارے دوستو اگر آپ اس رباعی کا مطلب جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو پورا پڑھی
شاید یہ ہے بات آپ کو پتہ ہو. جب شیخ سعدی نے نے اس روایت کو لکھنا شروع کیا تو انہوں نے چار مصرعے نہیں لکھے تھے انہوں نے صرف تین ہی مصری لکھے
چوتھا مصرع لکھنے میں انہیں پریشانی ہو رہی تھی اور اسی ماحول میں انہیں نیند آگئی گی جب وہ سو گئے تو ان کے خواب میں محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تشریف لائے۔اور فرمایا سعدی کچھ پریشان دیکھتے ہو۔سعدی نے کہا حضور مجھے نہیں معلوم کہ اس رباعی کا چوتھا مصرع ذرا کیسے
لکھوں۔حضور نے فرمایا سعدی اس رباعی کو ایک بار میرے لئے پڑھو۔سعدی نے تین میں سے پڑھے۔
ba-la-ghal ula-be kamalehi
ka-sha-fadojabe jamalehi
hasonat jamiao khisalehi
یہ تین مصرے پڑھنے کے بعد سعدی جب رک گئے تو حضور نے فرمایا سعدی کہ کیوں نہیں دیتے تے
sallualaihe waalehi
Comments
Post a Comment
Ask me anything here...