behan ke liye dua shayari in urdu

 




چہرے پہ تمہاری چاند سا نور ہو

سدا ہر غم ہر مشکل تم سے دور ہو

کامیابی ہمیشہ تمہارے قدم چومے

زندگی میں ہم نہ کبھی ایک دوسرے سے دور ہو


آج دن بہت خاص ہے بہن کے لیے کچھ میرے پاس ہے

تیرے سکون کے لئے او میری بہنا تیرا بھائی ہمیشہ تیرے ساتھ ہیں



بہن کا پیار جدائی سے کم نہیں ہوتا 

اگر وہ دور بھی جائے تو غم نہیں ہوتا



پھولوں کا تاروں کا سب کا کہنا ہے

ہزاروں میں ایک سب سے پیاری میری بہنا ہے



دنیا کی ہر خوشی تجھے دلاؤں گا 

میں اپنے بھائی ہونے کا فرض نبھا ؤں گا




میری بہن ہے میری جان 

اس پر سب کچھ قربان




اگر خواہشوں کے آگے کوئی جہان ہو

رب کرے وہ جہاں میری بہن کو مل جائے



بیشک تم میری جیب خالی کر دیتی ہو

پر دعاؤں سے میری زندگی کو بھر دیتی ہے

اسی ادا پہ تو میری پوری زندگی فنا ہے میری بہنا



کچی نہیں پکی ہے یہ دوستی

رشتوں سے نہیں پیار سے بنی ہے یہ دوستی 

بھائی بہن کے پیار کی زندگی بھر کی ہے یہ دوستی



پاپا کی پری ہو تم

میرے دل کی دھڑکن ہو تم

بس یونہی خوش رہنا میری پیاری بہنا

Comments

Popular posts from this blog

Gove confirms mandatory housebuilding targets for councils will be abolished in face of Tory rebellion – UK politics live

Kotak Mahindra Bank Recruitment 2022 Released for Graduate Candidates And Apply Online