100+ urdu sad poetry sms in urdu writing
السلام علیکم دوستو تو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔آج کی اس آرٹیکل میں آپ کی پیشکش پر ہم لائے ہیں اردو سیڈ پوئٹری اور وہ بھی اردو رائٹنگ میں۔عیسائیوں کو پڑھنے کے بعد بعد بعد بعد آپ کا دکھ ہلکا ہو جائیگا۔
کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے
آپ کو کون “تم” پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی “آپ” ؟
جھگڑا کرکے اس سے ڈھیر سارا
خود منہ بنائے پھرتا ہوں
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے
وہ ہاتھ چُوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھنا تم__! روٹیاں جلائے گ
وہ بہت عجیب ،سی لڑکی ہے پر اس کی خاطر میں
دنیا کے تمام لڑکیوں کو بہن بنا سکتا ہوں
حقیقت تو بن نہ سکے۔
چلو داستاں ھی سہی۔
عشق کرنا ہے تو پھر رات کی طرح کرو جسے چاند بھی قبول ہے اور اس کے داغ بھی
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں…!!
کیا کہا حشر_______میں ملیں گے
اتنی بھیڑ میں ہوتی ہے ملاقات بھلا ؟
بس ایک خسارہ یہ کہانی میں ہوا
کہ عشق عین جوانی میں ہوا
ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے
اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے
دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے
میں لفظ حجر کہیں پڑھ بھی لوں تو ڈرتا ہوں
مریض وہم ہوں میرا خیال رکھیے گا
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں
ﻟﮕﮯ ﮨﻮ ﻧﺎ۔۔ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
ﺍِﮎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﻮ ﺗﻢ
آپ نے جس کو کہہ دیا اپنا
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہوگا
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟
تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
آج نہیں تو کل تمہیں “احساس” ھو ہی جائے گا
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
اوروں سے کیا لینا دینا مجھے تم۔
تمہارا وقت اور بس تمہارا پیار چاہیے




















Comments
Post a Comment
Ask me anything here...